موڑی[1]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (عور) کاغذ یا کھجور کے پتوں وغیرہ کا بنایا ہوا تاج جو دولھا کے سر پر رکھا جائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (عور) کاغذ یا کھجور کے پتوں وغیرہ کا بنایا ہوا تاج جو دولھا کے سر پر رکھا جائے۔